urdu quotes اردو اقوال

باتیں دل کی

لوگ آتے اور چلے جاتے ہیں مگر باتیں زندہ رہ جاتی ہیں۔ کوئی اچھی بات یا کوئی اچھا عمل اگر زندہ رہ جائے اور اس سے کوئی نہ کوئی مستفید ہوتا رہے تو رُوحیں پر سکون رہتی ہیں۔ جذبات ، احساسات ، خیالات ، افکار ، آرزوئیں اور چاہتیں۔۔۔۔۔ ازل سے ہیں اور ابد تک رہیں گی۔ انسان جیسا سوچتا اور چاہتا ہے ویسا ہو بھی جاتا ہے اور نہیں بھی ہوتا۔ سفر جاری رہتا ہے ۔ اس سفر میں کوئی ہم زبان اچھا مل جائے تو سفر کی صعوبت ٹل جاتی اور منزل آسان ہو جاتی ہے ۔

(رمزیں ہیں‌محبت کی، مصنفہ : ایس ۔شاہین شہید فیصل آباد)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *