urdu quotes اردو اقوالurdu quotes اردو اقوال

چہرے پر جھوٹ سجا کر دوسروں کو سچائی کا درس دینے والے اپنے تمام تر علمی و ادبی کارناموں کے باوجود انسانیت کے لئے مُردہ ہوتے ہیں۔ جھوٹ ، فریب اور مکر کے سہارے حاصل کی گئی شہرتیں کبھی دائمی ثابت نہیں ہوتیں۔ چہروں پر سادگی و معصومیت کا نقاب چڑھا بھی لیا جائے تو نگاہیں بے حجاب رہتی ہیں اور ہر حال میں اس کا پتہ دیتی ہیں جو کچھ کوئی ہوتا ہے۔ زندگی آگے بڑھتی رہتی ہے اور سالہا سال کا جھوٹ اور مکر چہرے اور آنکھوں میں آتا چلا جاتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *