معاملاتِ زندگی ہوں یا معاملاتِ بندگی ۔۔۔ملازمت ہو یا کاروبار۔۔۔صدقہ و خیرات ہو یا عمرہ و حج ۔۔۔رشوت کی اَدنیٰ سی ملاوٹ ، مہلک زہرکی صورت بہت کچھ زائل کر سکتی ہے۔
رشوت شوگر کے مرض کی طرح جسم میں سرایت کر جائے تو علاج ضروری ہو جاتا ہے !