Table of Contents

ہماری زندگی(life) میں بہت سے ایسے موڑ آتے ہیں جو ہم سے زندگی کو چھین لیتے ہیں ہم اداس ہو جاتے ہیں دکھی رہنے لگتے ہیں اور اس سٹریس(Stress) کے ساتھ مسلسل رہتے ہوئے۔ ڈپریشن(depression) میں چلے جاتے ہیں بہت سے لوگ پوچھتے ہیں ڈپریشن(depression) میں کیوں جاتے کیوں کہ ہم اس وقت جو ہم سے چھین جاتا ہے اسکو لے کے مسلسل پریشان رہنا شروع کر دیتے ہیں اور بظاہر یہ شو کرواتے کہ ہم نے سٹریس(Stress) نہیں لیا ہوا جبکہ یہ جانے بنا کہ وہ سٹریس(Stress) جاتے ہوئے جینے کے لیے کوئی نہ کوئی نئی وجہ چھوڑ جاتا ہے۔۔اگر آپ اس سٹریس(Stress) کے پیچھے چلنے کی بجائے اس کے پیچھے رہ جانے والی وجہ کو تلاش کرنے لگ جائیں گے تو آپ اس ڈپریشن(depression) جیسی بیماری سے جلد باہر نکل آئیں گے کسی کو کبھی مت کہیں کہ تمہارا تو سب کچھ ختم ہو گیا اور ساتھ یہ کہ بہتر ہو جائے گا سب۔۔۔سامنے والا بھی پریشان ہو جاتا کہ میں زندہ نہیں رہا یہ بھی اس نے کہا اور بہتر ہو جائے گا یہ اسی نے کہا۔۔  کسی کی زندگی کو بھی سوال مت بنائیں اسے جینے کے لیے آپ کے چند الفاظ ہی شائد نئی زندگی عطا کر دیں۔۔۔

جزاک اللہ

رائٹر ۔۔۔۔ماہر نفسیات و سپیچ تھراپسٹ شگفتہ اقبال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *