غلط سوچ کا کردار…….. خاندان اور معاشرے میں‌

ہم قرآن کو پڑھتےہیں ، سائنس کو پڑھتے ہیں مگر عمل نہیں کرتے اور جسکی وجہ سے ساب کو ناکامیو ں اور مختلف مشکلات کا سامنا کرناپڑ تا ہے آخر ہم کب اس تعلیم کو مانیں گے؟ حقیقت بلکل الٹ ہے تعلیم کی سوسائٹی میں موجود برائیاں ایک دم سے ختم نہیں کی جا سکتیں۔ اگر ہم البرٹ بینڈورا کی تھیوری کے مطابق دیکھیں تو انسان ہر چیز دوسروں کے عمل سے سیکھتا ہے۔ تو یقیناً یہ برائیاں بھی انسان دوسروں سے ہی سیکھتا اور سکھاتا ہے۔اگر سو سائٹی سے برائیاں ختم کرنی ہیں تو انفرادی طور پر ان برائیوں کو ختم کرنا ہو گا۔۔ مثال کے طور پر اگر والدین بچوں پر غصہ کریں تو بچے بھی غصہ سیکھ جاتے ہیں۔۔اور ہو سکتا ہے کہ کھیل کے دوران وہ اپنے ساتھیوں پہ غصہ کریں۔۔لہذا غیر اخلاقی طرز عمل سے خود کو بھی بچائیں اور معاشرے کو بھی ان برائیوں سے محفوظ رکھیں۔ اسی لیئے انسان کو خود کو بدلنا ہو گا۔۔

شگفتہ اقبال (ماہر نفسیات)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *