Urdu news

لاہور میں گھر کی چھت پر لڑکیوں کو زندہ جلانے والے ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔

 پولیس کے مطابق یہ واقعہ 3 ماہ قبل لاہور میں پیش آیا تھا جہاں گھرکی چھت پر دو لڑکیوں کو زندہ جلا دیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عتیق جلائی گئی ایک لڑکی کا منگیتر تھا، لڑکی کی بڑی بہن کی شادی عتیق کے بڑے بھائی سے ہوئی تھی۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم عتیق حاضر سروس سرکاری ملازم ہے جس کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *