urdu quotes اردو اقوالurdu quotes اردو اقوال

جسے شیطان کی خُو ہو جائے وہ متکبر ہو جاتا ہے ۔
متکبر اپنا لاشہ اپنے ہی کاندھے پر اٹھائے پھرتا ہے۔ جس اولاد اور مال پر وہ نازاں ہوتا ہے وہی موت سے پہلے اسے موت تک لے جاتے ہیں۔
جہاں اخلاق ہو وہاں تکبر نہیں ہو تا۔
جہاں تکبر آ جائے وہاں اخلاص نہیں رہتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *