محبت
کسی پر بھرپور توجہ دیتے ہوئے اس کی شخصیت کے ہر منفی پہلو کو مثبت کرنے کی سعی کرنا ، شناسائی کی دولت سے مالا مال کر کے اس کے مخفی جوہر کو اُس پر آشکار کرنا اور اُصر خوب سے خوب تر دیکھنے کی آرزو کرنا محبت ہے جو منفرد اور معجز نما بھی۔
(محبت ۔۔۔معراج، مصنفہ : ایس ۔شاہین شہید)