مُحبّ اور محبوب ﷺ

محبت ، محب اور محبوب ، کائنات کا خلاصہ یہی تین الفاظ ہیں۔ محبت کائنات ، مُحبّ خالق اور محبوب محمد ﷺ، کیا شانِ خداوندی ہے کہ اس نے اپنے لئے مُحبّ ہونا پسند کیا اور اپنے بندے کو اپنا محبوب شمار کیا۔ اذان ، نماز ، قرآن اور پھر دعا ہر ایک میں محبوبﷺ کے ذکر کو لازم کر دیا۔
بندے نے بھی خالق کے نور کو اپنے قلب و نظر میں یوں اتارا کہ
ہُست معشوق اندر دلت ،
والا معاملہ ہوا
بندہ اللہ پر اور اللہ بندے پہ مُلتفِت ہو گیا۔۔۔۔
مُحبّ اور محبوب کا فکر و نظر اور علم و عمل میں مکمل طور پر ہم آہنگ ہوناہی محبت ہے۔

’’تو من شدی من تو شدم ‘‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *