Table of Contents

برائی ہمیں روز بہ روز بڑھتی ہوئی نظر کیوں  آرہی ہے۔۔۔میاں بیوی(Husband & Wife) ہوٹل(Hotel) میں بیٹھے کھانا کھا رہے تھے پلیٹ ایک موجود تھی میاں کھانا کھا رہا تھا اور بیوی بیٹھی دیکھ رہی تھی۔ ہمارے معاشرے(Society) نے کہا جاہل مرد۔دوسری طرف بیوی کھانا کھا رہی تھی شوہر بیٹھا ہوا تھا ہمارے معاشرے نے کہا بیوی کا مرید۔ اگلے کیس میں میاں اور بیوی دونوں کھانا کھانے لگے ہمارے معاشرے(Society) نے کہا بے شرم لوگ۔ پھر  میاں اور بیوی(Husband & Wife) نے ایک پلیٹ دیکھ کر دونوں نے کھانا نہیں کھایا ہمارے معاشرے(Society) نے کہا اللہ سےڈرو،اناپرستی(egoism) اسے نہیں پسند ہر بار معاشرے(Society) نے جواب دیا بنا حقیقت کو جانے۔ جبکہ میاں بیوی(Husband & Wife) نے وہاں بیٹھے بیچ راستے میں آنے والے مسافروں کو نہ کچھ کہا نہ پیسے مانگے۔ اس سے ثابت ہوا کہ اگر آپ حق پہ ہیں تو ایسے الفاظ کو دل ودماغ پہ سوار نہ کریں میاں بیوی(Husband & Wife)  جیسے پاکیزہ رشتے کو کچھ بے نام لوگوں کی وجہ سے خراب مت کرو اپنے ارد گرد رہنے والے ہر انسان کو عزت دیں پیار دیں احترام کریں فرض آپ پہ۔۔۔مگر اس فرض کی ادائیگی میں اپنے گھر کو کبھی نظر انداز مت کریں تاکہ آپ ہر قسم کہ نفسیاتی پہلو سے محفوظ رہیں ۔۔

رائیٹر۔۔۔۔

ماہر نفسیات و سپیچ تھراپسٹ شگفتہ اقبال

One thought on “میاں بیوی کا رشتہ اور آج کا معاشرہ”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *