Urdu Homes website is a website where you will get information about various Islamic, sports, entertainment, Urdu news and many other things that you want to know.
اس شخصیت کا مالک… خود کو خدا سمجھ کر عام لوگوں کو مخلوق سمجھتا ہے…. وہ اپنے فیصلے بناتا ہے… اور لوگوں پر لاگو کرتا ہے…. وہ فیصلے آپکو ماننے پڑیں گے اگر آپ اس کے زیر سایہ ہیں…. اور وہ فیصلے… صرف عام لوگوں پر لاگو ہوتے ہیں… وہ ان سے بری ہوتا ہے….. وہ سمجھتا ہے وہ سب سے افضل ہے لوگ…. اس کی پوجا کریں….. لوگ اس کی تعریفوں کے پل باندھ دیں….. ایسی شخصیت کے حامل لوگ….. تنقید برداشت نہیں کرتے…. اگر آپ ان پر تنقید کریں یا سمجھائیں تو وہ کہتے ہیں…. آپ تو میری شہرت سے جیلس ہوتے ہیں… اس لیے آپ ایسا کرتے ہیں…. ایسے لوگ…. اپنی اک علیحدہ دنیا بنا کران میں رہتے ہیں…. ان کی دنیا سوچوں پرمبنی لوتی ہے…. اور وہ چاہتے ہیں لوگ… ان کی خوابی دنیا کو بغیر دیکھے ان کی تعریف کریں….
لوگوں میں اس طرح کا Behavior ڈیولپ کیسے ہوتا ہے…… اس کے پیچھے بہت سارے پہلو ہو سکتے ہیں…. اس میں سب سے زیادہ معاشرتی فیکٹرز… شامل ہوتے ہیں…. یعنی فیملی کی وجہ سے…. ایسا ہو سکتا ہے…. یا پھر کسی شخص کی محبت کا صدمہ ہو سکتا ہے…. اور اس کے علاوہ….. کوئی اور فیکٹر بھی شامل ہو سکتے ہیں… مگر میرے نزدیک اس طرح کے Behavior کے پیچھے کوئی نہ کوئی ایسا عمل موجود ہقتا ہے جو انسان کو خود تک محدود کر دیتا ہے…. کس وجہ سے وہ باہر کے لوگوں سے کٹ ہو کر اپنی خیالی دنیا میں رہتا ہے…. اھر کوئی اس کی کئیر کرے اس سے محبت کرے اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا…. میرے خیال میں یہ اس لیے ہوتا ہے کہ وہ اپنے ساتھ ہوئی کسی نہ کسی…. بہت بڑی نا انصافی کا بدلا لیتے ہیں…. خود سے بھی…. لوگوں سے بھی…..