urdu quotes اردو اقوالurdu quotes اردو اقوال

وعدے ہوں یا قول و قرار ، جلوت میں ہوں یا خلوت میں ، دوستی میں ہوں یا دشمنی میں ۔ حلفاً ہُوں یاغیر حلفاً، لمحاتی سرمَستی میں ہوں یا عالمِ بے خودی میں ، شعور و آگہی سے ہوں یا محبت و مودّت سے ، غرضاً ہوں یا مصلحتاً۔۔۔۔۔
شکستہ ہو جائیں تو کردار ہی کو متاثر نہیں کرتے ، ایمان کو بھی مشکوک کر دیتے ہیں۔
ایفائے عہد کے بغیر آدمی سالم بھی رہے تو ساکھ ٹوٹ جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *