20

Best Urdu Quotes Collections

This section of https://www.urdumehal.com/ is specially for Best Urdu Quotes,These Urdu quotes on life will give you a dose of wisdom.

Heart Touching lines

ہر رشتے کی اپنی محبت اَور اپنا تقدس ہے۔لیکن ماں سے بڑھ کر کوئی محبت نہیں۔ اولاد کی خاطر اگر کوئی زندگی قربان کر سکتی ہے تو وہ صرف ماں ہے ۔ ماں سے محبت کا حق ادا کرنا عبادت سے بڑھ کر ہے۔

Every relationship has its own love and its own sanctity. But there is no love greater than mother. If one can sacrifice one’s life for the sake of children, it is only the mother. Paying love to the mother is more than worship.

یہ بھی پڑھئے:ماں باپ کا لختِ جگر

جھوٹ اَور شیطان
دنیا کی سب سے بڑی رزالت ، فنا کی سب سے پہلی علامت،سیاہ کار کی سب سے بڑی خباثت،باطل کی سب سے بڑی طاقت ، ہر بُرائی کی جڑ، ہر نفرت کی بنیاد ، مآخذِ فتنہ و فساد ، انسانیت کا قاتل ۔۔۔۔۔بربریت کا حامل۔
اگر جھوٹ سینے میں سانس کی طرح آئے جائے
تو صرف کراہت پیدا کرتا ہے اورجہاں کراہت ہو
وہاں کوئی بیٹھنا پسند نہیں کرتا ۔
جھوٹ کے پنپنے کو شیطان آزاد چھوڑ دیا گیا۔ مگر جھوٹ کی مادی طاقت نے سچ کو جب بھی سرِدَار کھینچایا نوک ِ خنجر کیا تو اس سے ایک ہی صدا آئی ۔ لَااِ لٰہَ اِلّا اللہ۔جھوٹ کے توانا ہونے سے سچ کبھی کمزور نہیں ہوا۔جھوٹ جب اور جہاں جس طور بھی آشکار ہوا ذلت و رسوائی کی موت مرا۔

Lies and Satan
The greatest humiliation of the world, the first sign of annihilation, the greatest evil of the black car, the greatest power of falsehood, the root of every evil, the root of every hatred, the source of sedition and corruption, the killer of humanity … Holder of barbarism.
If a lie comes like a breath in the chest
You only create disgust and where there is disgust
No one likes to sit there.
The devil was left to fend for himself. But whenever the material power of falsehood pierced the head of the truth with a dagger, the same sound came from it. Laa la ilaha illa Allah. Truth has never been weakened by the power of lies.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں