rabt pehlay sa kahan un ko gawara hoga
ربط پہلے سا کہاں ان کو گوارا ہوگا ربط پہلے سا کہاں ان کو گوارا ہوگاہم تو جاں دیں گے اگر ان کا اشارہ ہوگادل سے آتی ہے صدا آج…
poori nah ho saken kabhi apni zarurten
پوری نہ ہو سکیں کبھی اپنی ضرورتیں پوری نہ ہو سکیں کبھی اپنی ضرورتیںنشتر نہ مل سکا کبھی مرہم نہ مل سکاآب و ہوا کے چاروں ہی موسم گزر گئےہم…
aasmaa se utar nahi sakta
آسماں سے اُتر نہیں سکتا آسماں سے اُتر نہیں سکتامیں تو سورج ہوں مر نہیں سکتااپنی چاہت پہ اب بھی قائم ہوںاُن کی نفرت سے ڈر نہیں سکتاپھر اُسی ہاتھ…
aamaal ki gzr gaah
اعمال کی گُزر گاہ سُورج غروب ہو جائے تو اُسے دوبارہ دیکھا جا سکتا ہے ، زندگی غروب ہو جائے تو اُسے دوبارہ پانے کے لیے اعمال کی گُزرگاہ سے…
رشوت ۔زہرِ ہلاہل
معاملاتِ زندگی ہوں یا معاملاتِ بندگی ۔۔۔ملازمت ہو یا کاروبار۔۔۔صدقہ و خیرات ہو یا عمرہ و حج ۔۔۔رشوت کی اَدنیٰ سی ملاوٹ ، مہلک زہرکی صورت بہت کچھ زائل کر…
درویش کا کَشکول
بادشاہت کا جامِ جَم درویش کے کشکول سے بڑا نہیں ہوتا۔ اِسمیں دنیا نظر آتی ہے تو اُسمیں دنیا والے کو دیکھا جاتا ہے۔
حقوق العباد میں نقب زنیحقوق العباد میں نقب زنیحقوق العباد میں نقب زنی
حقوق العباد میں نقب زنی کرنے والا گنگا نہا آئے یا کعبہ و کلیسا سے ہو آئے،جب تک متاثرین و مظلومین اسے معاف نہ کریں انکی بدعائیں اسکے تعاقب میں…
وعدے یا قول و قرار
وعدے ہوں یا قول و قرار ، جلوت میں ہوں یا خلوت میں ، دوستی میں ہوں یا دشمنی میں ۔ حلفاً ہُوں یاغیر حلفاً، لمحاتی سرمَستی میں ہوں یا…
دِل لگی اور محبتدِل لگی اور محبتدِل لگی اور محبت
عارضی ماحول میں عارضی لوگوں کے ساتھ محض تفننِ طبع کی خاطر جذباتی لگاؤ پیدا کر لینا اور جلد ہی اس سے الگ ہو کر دل بستگی کا نیا سامان…