اقوال درویش کا کَشکول October 25, 2023 urduhomes بادشاہت کا جامِ جَم درویش کے کشکول سے بڑا نہیں ہوتا۔ اِسمیں دنیا نظر آتی ہے تو اُسمیں دنیا والے کو دیکھا جاتا ہے۔