aamaal ki gzr gaah
اعمال کی گُزر گاہ سُورج غروب ہو جائے تو اُسے دوبارہ دیکھا جا سکتا ہے ، زندگی غروب ہو جائے تو اُسے دوبارہ پانے کے لیے اعمال کی گُزرگاہ سے…
اعمال کی گُزر گاہ سُورج غروب ہو جائے تو اُسے دوبارہ دیکھا جا سکتا ہے ، زندگی غروب ہو جائے تو اُسے دوبارہ پانے کے لیے اعمال کی گُزرگاہ سے…
معاملاتِ زندگی ہوں یا معاملاتِ بندگی ۔۔۔ملازمت ہو یا کاروبار۔۔۔صدقہ و خیرات ہو یا عمرہ و حج ۔۔۔رشوت کی اَدنیٰ سی ملاوٹ ، مہلک زہرکی صورت بہت کچھ زائل کر…
جسے شیطان کی خُو ہو جائے وہ متکبر ہو جاتا ہے ۔متکبر اپنا لاشہ اپنے ہی کاندھے پر اٹھائے پھرتا ہے۔ جس اولاد اور مال پر وہ نازاں ہوتا ہے…
بادشاہت کا جامِ جَم درویش کے کشکول سے بڑا نہیں ہوتا۔ اِسمیں دنیا نظر آتی ہے تو اُسمیں دنیا والے کو دیکھا جاتا ہے۔
حقوق العباد میں نقب زنی کرنے والا گنگا نہا آئے یا کعبہ و کلیسا سے ہو آئے،جب تک متاثرین و مظلومین اسے معاف نہ کریں انکی بدعائیں اسکے تعاقب میں…
وعدے ہوں یا قول و قرار ، جلوت میں ہوں یا خلوت میں ، دوستی میں ہوں یا دشمنی میں ۔ حلفاً ہُوں یاغیر حلفاً، لمحاتی سرمَستی میں ہوں یا…
عارضی ماحول میں عارضی لوگوں کے ساتھ محض تفننِ طبع کی خاطر جذباتی لگاؤ پیدا کر لینا اور جلد ہی اس سے الگ ہو کر دل بستگی کا نیا سامان…
چہرے پر جھوٹ سجا کر دوسروں کو سچائی کا درس دینے والے اپنے تمام تر علمی و ادبی کارناموں کے باوجود انسانیت کے لئے مُردہ ہوتے ہیں۔ جھوٹ ، فریب…
جس گھر میں اللہ کے نام لیوا سو رہے ہوں وہاں صبح کا آغاز چرند پرند اللہ کی تسبیح سے کر رہے ہوتے ہیں۔ اشرف المخلوق کو جگانے خادم المخلوق…
ماں باپ کا اولاد کی خاطر دعا کیلئے اٹھا ہوا ہاتھ کَرم بکف ہوتا ہے ۔ رحمتیں اس ہاتھ میں اتر آتی ہے جو رحمتوں کے پروردہ ہوتے ہیں۔